جان لیجئے کہ خواجہ سرا/ مخنث/ ہیجڑا/ کھسرا کی انگلش "Intersex" ہے ۔ "transgender " نہیں ہے
اس لائن کو کم از کم تین بار دوبارہ پڑھئیے
خواجہ سرا/ مخنث/ ہیجڑا/ کھسرا کی انگلش "Intersex" ہے ۔ "transgender " نہیں ہے
اس لفظ کے پیچھے کی کہانی مختصراً یہ ہے کہ مغربی معاشرے خود فطرت اور قدرت کی ہر پابندی سے آزاد ہو کر انسانی معاشروں کی تباہی مول لے چکے ہیں خود جس تباہی کا شکار ہوکر اپنی نسلوں کو اخلاقی قدروں سے معذور کرکے جانور بناچکے ہیں وہ ایجنڈے ہمارے ملک میں پھیلا کر ہماری بنیادیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ ہماری نسلوں کو تباہ کرکے ہمارے ملک،ہمارے آئین،ہمارے نظریہ پر حاوی ہونا چاہتے ہیں
آنکھیں کھولئیے کہ اس قانون کو پاس کروانے میں پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے مفاد پرست ٹولے کی مشترکہ غفلت اور نااہلی بھی شامل ہے
NIGHT PRAYERS BEFORE GOING TO SLEEP | TO HAVE A GOOD NIGHT AND COMFORTABLE SLEEP
https://www.youtube.com/wa...
Are you have a good recommendation for mobile games?
help your brand grow up by many tools in getresponse
try it now
https://getresponse.com/?a...
#brand
#marketing
#domains
#startup